the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ



کیگالی 20 اگست : افریقی ملک روانڈا کے مغربی علاقے میں پولیس کی کارروائی میں تین دہشت گرد مارے گئے اور تین دیگر کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق روسیجی علاقے میں



دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس کی جانب سے کی گئی کارروائی میں کل تین دہشت گرد مارے گئے۔

ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا ہے کہ دہشت گرد دوسرے لوگوں کو تنظیم میں شامل کرنے کیلئے علاقہ میں آئے ہوئے تھے، تاہم ابھی یہ پتہ نہیں چل سکا ہے کہ مارے گئے دہشت گرد کس تنظیم کے رکن تھے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.